Pukhtoon Students Federation

Pukhtoon Students Federation.

All General News , NYO News , PSF News

All General News , NYO News , PSF News

ANP News Circle

ANP , NYO , PSF News

Awami National Party

All News , General Nes , NYO News , PFS News

News

All News , General Nes , NYO News , PFS News

Propellerads

Tuesday, 18 October 2016

Karachi operation


کراچی اپریشن پر سوالیہ نشان؟
معروف منشیات فروش درویش،جہانزیب عرف استاد،عمران،کامران،سعیدالرحمن عرف کاکی،نور محمد،فضل شنواری اور ان کے ساتھی کھلے عام منشیات فروشی ٹارگٹ کیلنگ اور اغوا براے تاوان اور دیگر جرائم میں ملوث ھیں ان کے خلاف کسی قسم کی کاروائی نہں ہوری جبکہ مختلف تھانے جس میں تھانہ P.I.B، تھانہ عزیز بھٹی، تھانہ نیو ٹاؤن میں تقریبآ 60 سے70 F.I.R درج ہیں ۔
جس میں 15سے 20 قتل کی اور اقدام قتل اور دیگر حساس قسم کی F.I.R درج ہیں ۔
اور ان ھی منشیات کے اڈے سے مختلف دھشتگرد تنظیموں کو بھی فنڈ دیا جاتا ھے۔
اور ان منشیات فروشی کے اڈے کو مقامی پولیس انتظامیہ کی سرپرستی حاصل ہیں۔
وزیر اعلئ سندھ، گورنر سندھ، DGرینجرز IGسندھ سے گزارش کی جاتی ہے کہ ان درندو کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ اہلیان کراچی کومنشیات کی لعنت سے چھٹکارا مل سکھے۔







Sunday, 15 February 2015

خدائی خدمتگار شھید قاضي عطاءاللہ خان

17 فروری 1952 خدائی خدمتگار قاضي عطاءاللہ خان شھید کے شھادت کا دن ہے وہ پشتون قوم کے رہبر اور ہیرو اور سچے خدمتگار تھے اپنی زندگی ہمارے لیے قربان کی لہذا یہ سب کا فرض بنتا ہے ان کو اپنے دعاوں اور اپنے زندگی اور تاریح کے لہذا سے یادرکھے زندہ قومیں اپنے رہبروں کی قدر کرتے ہے زندگی میں بھی اور زندگی کے بغد بھی اور جو نہیں کرتے وہ قومیں تباہ اور غلام بن کے تاریح سے مٹ جاتی ہے

Monday, 5 January 2015

Short introduction of Pukhtoon Students Federation

Pukhtoon Students Federation was founded on 8th April 1968 at the historical tomb of the great national hero Khushaal Khan Khattak. It is the student organization that is leftist, secular, liberal, progressive and nationalist in nature. Although independent, It is the student wing of Awami National Party. It is present in numerous educational institutions of Pakistan. This federation is the continuation of the epic struggle of Khudai Khidmatgaran and Tehrik e Anjuman-e-Islah-e-Afghana. the foundation of it coincided with the worst racial oppression and social injustice of the rulers of those times under one unit system.
PSF Senior vice president Jamayal khan organised a one day event namely Cultured Day In Federal Urdu University.
PSF Senior vice president Jamayal khan organised one day event namely Cultured Day In Federal Urdu University.   

Every student belonging historically to the region Pukhtoonkhwa irrespective of his/her color, race language and religion can become member of PSF. Pukhtoon Students Federation (PSF) is the legacy of Khan Abdul Ghaffar "Bacha" Khan (1890 - 20 Jan 1988) خان عبد الغفار خان a Pashtun political and spiritual leader known for his non-violent opposition to British Rule in India and his Khudai Khidmatgar movement. His grandson Asfand Yar Wali Khan as a student activist, during the national uprising against the dictatorship of General Ayub Khan, launched & organized PSF & became its Central Executive Committee member. 
Pukhtoon Students Federation opposed the military dictatorship of General Yahia Khan who replaced Ayub Khan through a coup-de-tat in 1969 and banned PSF along with all political activities.

Friday, 22 August 2014

مطالعہ-نیاپاکستان-لازمی


نیا پاکستان اگست 2014 میں قائد اعظم ثانی کپتان خان رحمتہ اللہ علیہ کی قیادت میں قائم ہوا۔ نیا پاکستان اسی روز وجود میں آگیا تھا جس روز پرانے پاکستان نےپہلا ورلڈ کپ جیتا تھا۔قائد اعظم ثانی کپتان خان رحمتہ اللہ علیہ کی ان تھک محنت اور لگن کی وجہ سے پرانے پاکستان کے بلے برداروں کو شریف خاندان کی غلامی سے نجات ملی اور آج وہ آزادی سے ہر طرف انقلاب برپا کرتے پھرتے ہیں۔نئے پاکستان کا خواب حکیم البشارات علامہ طاہرالقادری نے دیکھا اور خطبہ ماڈل ٹاون میں پہلی بار نئے پاکستان کے قیام کا تصور دیا؛
“میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ ماڈل ٹاون، زمان پارک اور خیبرپختونخواہ آزاد اور خود مختار اکائیوں کے طور پر شریف تسلط میں یا اس سے باہر ایک جداگانہ وجود قائم کر سکتے ہیں۔”
دوقومی نظریہ
پرانے پاکستان میں شروع ہی سے دو قومیں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف بستی تھیں جن کے نعرے، مطالبات، رہنما، فیس بک اکاونٹ اور انتخابی نشان سب ایک دوسرے سے علیحدہ تھے۔ ایک گروہ جو مسلم لیگ (ن) میں شامل تھا اور شیر پر مہریں لگاتے تھے اور دوسرے تحریک انصاف کے نوجوان جو بلے سے شیر کا شکار کیا کرتے تھے۔مسلم لیگ (ن) نے اپنے اکثریتی ووٹوں اور نشستوں کی بنیاد پر تحریک انصاف کو غلام بنانے کی کوشش کی ، تاہم طالبان خان رحمتہ اللہ علیہ نے علامہ طاہر القادری کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لئے اپنی جدوجہد کا آغاز کیا اور تحریک انصاف کو آزادی دلائی۔
تحریک مقاطعہ انتخابات
2007 میں وائسرائے پرویز مشرف کے دور میں ہونے والے انتخابات کے دوران تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن) نے مل کر انتخابات کے مقاطعہ کی تحریک چلائی ۔ نواز شریف نے تحریک انصاف کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے منع کیا اور جمع کرائی گئی نامزدگیاں واپس لیتے ہوئے انتخابات کا مقاطعہ کرنے کی ہدایت کی جس کے بعد تحریک انصاف کے ہزاروں امیدوار اپنے کاغذات جمع کرائے بغیر انتخابات سے باہر ہو گئے۔
سانحہ ماڈل ٹاون
ماڈل ٹاون میں منہاج القرآن کے نہتے معصوم طالب علموں پر گولیاں چلا کر سینکڑوں معصوم طالب علموں، بچوں اور عورتوں کو شہید کر دیا گیا، جس کے بعد کنٹینر لگا کر پورے ماڈل ٹاون کو بند کر دیا گیا۔
مسلم لیگی وزارتیں
مسلم لیگ (ن) 2013 کے انتخابات میں تحریک پاکستان کودھاندلی سے شکست دے کر حکومت میں آئی،مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں کے جلسوں کے دوران حکومت ناچ گانے کے مفت پروگرام منعقد کرتی رہی جس سے انقلابی سرگرمیاں متاثر ہوئیں اور تحریک انصاف کے کارکنوں کو زبردستی ٹیکس اور بجلی کے بل دینے پر مجبور کیا جاتا رہا اور پٹرول پمپ بند کر کے انقلابی موٹرسائیکلوں کو روکنے کی کوشش کی گئی، تاہم انقلابی نوجوانوں نے فیس بک پر اپنی جدوجہد جاری رکھی۔
انتخابات 2013 میں دھاندلی کے ثبوت
مفروض اے سازشی کی تحقیق کے مطابق انتخابی دھاندلی کے درج ذیل ثبوت سامنے آچکے ہیں:
1 ۔ انتخابات 2013 کے دوران پچیس کروڑ عید مبارک والے جعلی بیلٹ پیپر چھاپے گئے۔
2 ۔ اتفاق فاونڈری کی فولادی بھٹی میں ربڑ کی ایسی مہریں بنائی گئیں جن کے نشان صرف شیر والے ووٹوں پر ظاہر ہوتے ہیں۔
3 ۔ مسلم لیگ (ن) کے پاس ہر حلقہ میں پانچ سو ایسے گلو بٹ اور پانچ سو ایسے پومی بٹ تھے جن کے ہر ہاتھ میں انگلیوں کی بجائے پانچ پانچ انگوٹھے تھے، یہی وجہ ہے کہ انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق نہیں ہو سکتی۔
4 ۔ جن حلقوں میں تحریک انصاف کے امیدوار کھڑے نہیں ہوئے وہاں بیلٹ پیپرز پر تحریک انصاف کا انتخابی نشان “بلا” جان بوجھ کر نہیں چھاپا گیا، جس سے تحریک انصاف ڈیڑھ سے زائد حلقوں میں جیت نہیں سکی۔
5 ۔ دھاندلی کے اصل ذمہ دار بالی ووڈ کے ایجنٹ راحت فتح علی خان ہیں ، جنہوں نے مسلم لیگ (ن) کا انتخابی ترانہ تحریک انصاف کے انتخابی گیت سے بہتر گایا ، انہیں اس کی کڑی سزا دی جانی چاہئے۔
6 ۔ انتخابات کے دوران جو مقناطیسی سیاہی استعمال کی گئی اس میں حمزہ شہباز کی نگرانی میں ایسے مقناطیسی ذرات استعمال کئے گئے جو شمالاً جنوباً کی بجائے شرقاً غرباً مقناطیسی میدان بناتے ہیں۔ (دیکھیے جنرل سائنس لازمی، باب ۳ ؛ نوازشریف کا مقناطیسی میدان)
دھاندلی کا طریقہ کار
ووٹوں کی گنتی کے دوران ٹھیک پانچ بج کر پندرہ منٹ پر پاکستان بھر میں تحریک انصاف کے تمام پولنگ ایجنٹ جب تین منٹ کے لئے پیشاب کرنے گئے تو ہر حلقہ کے گلو بٹ اور پومی بٹ نے تمام بیلٹ باکسز میں عید مبارک والے جعلی نوٹوں پر اتفاق فاونڈری میں تیار کی گئی مہروں سے جعلی مقناطیسی سیاہی کے نشانات لگا کر مسلم لیگ (ن) کو جتا دیا۔ پتہ چلانا چاہئے کہ پانچ بج کر پندرہ منٹ پر تحریک انصاف کے تمام پولنگ ایجنٹ اکٹھے پیشاب کرنے کیوں بھیج دیے گئے۔انتخابات کے دوران ایسے ریٹرننگ افسر تعینات کئے گئے جنہیں سو سے آگے گنتی نہیں آتی تھی، اس لئے انہوں نے اندازے سے ووٹ گنے بغیر نتائج لکھے۔
قراردادنیا پاکستان
نئے پاکستان کی قرارداد طاہرالقادری پارک جسے پہلے زمان پارک کہا جاتا تھا، میں منظور کی گئی۔ آج اس جگہ مینار نیا پاکستان قائم ہے اور حقیقی آزادی اور نئے پاکستان کی یاد دلارہا ہے۔قراردادشیرِ بغاوت جاوید ہاشمی نے پیش کی جس کی تائید شاہ محمود قریشی، محمود الرشید اور شفقت محمود نے کی۔
تحریک نیا پاکستان
تحریک نیا پاکستان کا آغاز ماڈل ٹاون اور زمان پارک سے دوپہر تین بجے ہوا جو 40 گھنٹے میں اسلام آباد پہنچی ۔ شریف حکم رانوں کے ظلم کی وجہ سے ایک لاکھ میں سے ننانوے ہزار نو سات سو پچاس موٹر سائیکل پنکچر ہو گئے ۔ احتجاج سے خوفزدہ ہو کر حکومت نے دس لاکھ انقلابیوں میں سے نولاکھ پچاس ہزار گرفتار کر لئے جس کے باوجود اسلام آباد میں دس لاکھ میں سے نو لاکھ انقلابی پہنچنے میں کامیاب ہو گئے، جن کا ساتھ دینے کو خیبر پختونخواہ سے ساٹھ ہزار انقلابی نیا پاکستان بنانے کو پہنچ گئے جس کے بعد انقلابی مجمع کی کل تعداد بیس لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ انقلابی مارچ نے اسلام آباد میں دھرنا دیا جہاں قائد اعظم ثانی نے موسم کی سختیاں اپنے کارکنان کے ساتھ برداشت کیں اور بالآخر ریڈ زون میں داخل ہونے تک حکومتی ظلم کے باعث صرف پانچ ہزار کارکن پارلیمان کے سامنے پہنچ پائے۔
اسی دوران مفکر نیا پاکستان حکیم البشارات علامہ طاہر القادری کے انقلاب مارچ نے آزادی مارچ کے ساتھ جدوجہد کا آغاز کردیا جس سے شریف خاندان کی حکومت ختم کرنے اور نیا پاکستان بنانے میں مدد ملی۔
قائد اعظم ثانی نے پاکستان بننے سے پہلے پہلی انقلاب ساز اسمبلی سے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا؛
“آپ کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہو، مسلم لیگ (ن)سے ہو،ایم کیو ایم ، جماعت اسلامی یا کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو، آپ آزاد ہیں کہ آپ تیر ،شیر، لالٹین، کتاب یا پتنگ کسی بھی نشان پر مہرلگانے یاکسی کے حق میں بھی ٹویٹ کریں ، ریاست کاسیاست اور انتخابات سے کوئی تعلق نہیں۔”
نیا پاکستان بنانے کے لئے دن رات کنٹینر پر سونے ،بارش میں بھیگنے اور مسلسل تقریریں کرنے کی وجہ قائد اعظم ثانی کپتان خان کی طبعیت ناساز رہنے لگی جس کی وجہ سے انہیں ڈاکٹروں کے مشورے سے بنی گالہ منتقل کر دیا گیا جہاں مادر ملت شیریں مزاری نے ان کی دیکھ بھال اور ان کے فیسبک ٹویٹر اکاونٹ پر کارکنان سے رابطے کا عمل جاری رکھا۔ طبعیت بہتر ہونے پر وہ اپنے آبائی علاقہ زمان پارک منتقل ہو گئے اور وفات پانے تک سیلفیز پوسٹ کرتے رہے ۔ ایک صبح طبعیت اچانک بگڑنے پر انہیں ایمبولینس کے ذریعہ شوکت خانم ہسپتال منتقل کرنے کے لئے لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں میٹرو بس کی گزرگاہ کے قریب عطااللہ عیسی خیلوی کی آواز میں نئے پاکستان کا قومی ترانہ “جب آئے گا کپتان خان بنے گا نیا پاکستان” سنتے ہوئے ایمبولینس خراب ہونے سے وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔ کپتان خان کی آخری ٹویٹ “نیا پاکستان ۔انقلاب” تھی، ان کی نماز جنازہ مولانا طارق جمیل نے رائیونڈ میں ادا کی جس کے بعد قائد ملت شاہ محمود قریشی نے حکومت سنبھالی۔ آپ کا مزاراسلام آباد ڈی چوک پر کھڑے ایک کنٹینر میں ہے۔

Friday, 16 May 2014

Psf Wafaqi urdu university unit (evening)


 Psf Wafaqi urdu university unit (evening) k sadar Naseeb Zaman 12 may k shuhda k aisaal sawab k moqy par karkuno Se Khitaab kar rahy hain.

Wednesday, 9 April 2014

Noor ul Islam Safi fill membership form and standard of mmbrsazy of Sindh NYO

Acting President of the National Youth Organization Sindh Noor ul Islam Safi fill membership  form and standard of mmbrsazy of Sindh National Youth Organization started. In youth appeal and is making full acetate,